شاعر مشرق گفتار کے بجائے کردار کا غازی بنانے پر زور دیتے ہیں، سہیل ناصر

شاعر مشرق گفتار کے بجائے کردار کا  غازی بنانے پر زور دیتے ہیں، سہیل ناصر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومی احتساب بیورو کے ڈپٹی چیئرمین جسٹس (ر) سہیل ناصرنے کہا ہے کہ شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال مسلم امہ کو عین قرآنی تعلیمات کے مطابق گفتار کے بجائے کردار کا غازی بنانے۔۔

 پر زور دیتے ہیں۔ کمزوریوں یا بے عملی کو تسلیم کر کے عمل اور اس کا طریقہ اقبال کی شاعری میں بدرجہ اتم موجود ہے۔ انہو ںنے ان خیالات کا اظہار یوم اقبال کے موقع پر جناح اقبال سائوتھ ایشین فورم کے زیراہتمام منعقدہ خصوصی تقریب میں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں