شادی شدہ خاتون سمیت تین لڑکیاں اغواء

شادی شدہ خاتون سمیت تین لڑکیاں اغواء

راولپنڈی (خبرنگار) شادی شدہ خاتون سمیت تین لڑکیاں اغواء کرلی گئیں۔ تھانہ نیوٹاؤن کی حدود سے تعظیمہ کی بیٹی (س)، تھانہ صادق آباد کی حدود سے لعل کی بیوی (ع)۔۔۔

 تھانہ نیوٹاؤن کی حدود سے تعظیمہ کی بیٹی (س)، تھانہ صادق آباد کی حدود سے لعل کی بیوی (ع)، تھانہ واہ کینٹ کی حدود سے احمد کی بیٹی (ف) کو اغواء کرلیا گیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں