18ملزم گرفتار، 11 کلو سے زائد چرس، 50 لٹر شراب، 2 پستول برآمد

18ملزم گرفتار، 11 کلو سے زائد  چرس، 50 لٹر شراب، 2 پستول برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) پولیس نے 18 ملزم گرفتار کرکے 11 کلو 120 گرام چرس، 50 لٹر شراب، دو پستول اورآلات گیس ریفلنگ برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے۔

ملزمان میں آکاش، اظہر، انور، زبیر، شفیق، امجد، شاہ حسین، وقار، نواز، نعیم، طارق، رضوان، عدیل، بلال، علیان، بلال، وقاص، رضوان شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں