اسلحہ، منشیات برآمد ہونے پر 7 ملزم گرفتار، 5414 گرام ہیروئن برآمد

اسلحہ، منشیات برآمد ہونے پر 7 ملزم گرفتار، 5414 گرام ہیروئن برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے 7 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کرکے منشیات و اسلحہ برآمد اور مقدمات درج کرلیے۔

شالیمار پولیس نے زمان کو گرفتار کرکے تیس بور پستول ، تر نو ل پولیس نے نیک کو گرفتار کرکے 5174گر ام ہیر وئن ، نو ن پولیس نے زبیر کو گرفتار کرکے خنجر ، کھنہ پولیس نے یا سر مسیح کو گرفتار کرکے تیس بور پستو ل ، ہمک پولیس نے ندیم کو گرفتار کر کے 240گر ام ہیر وئن ، نیلور پولیس نے نقاش کو گرفتار کرکے 20لٹر شراب ، بنی گا لہ پولیس نے لطیف کو گرفتار کر کے 350گر ام چرس برآمد کرلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں