52لاکھ روپے خورد برد

 52لاکھ روپے خورد برد

راولپنڈی(خبرنگار)52 لاکھ روپے خوردبرد کرلئے گئے۔ تھانہ سول لائن پولیس کو آشر خان نے بتایا کہ طارق کو 52 لاکھ روپے کی رقم بطور امانت دی۔۔۔

 تھانہ سول لائن پولیس کو آشر خان نے بتایا کہ طارق کو 52 لاکھ روپے کی رقم بطور امانت دی، اب وہ رقم واپس کرنے سے انکاری ہوگیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں