ترلائی میں شجر کاری مہم کا افتتاح

ترلائی میں شجر کاری مہم کا افتتاح

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ڈائریکٹر جنرل آئی سی ٹی نے محکمہ زراعت آئی سی ٹی کی جانب سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

محکمہ زراعت نے ترلائی سینٹر میں ایک تقریب منعقد کی جس میں علاقے کے کسانوں نے شرکت کی اور ڈائریکٹر جنرل آئی سی ٹی نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں