ڈینگی لاروا کی برآمدگی پر مقدمہ کا اندراج

 ڈینگی لاروا کی برآمدگی پر مقدمہ کا اندراج

راولپنڈی(خبرنگار)ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، تھانہ کینٹ پولیس کو کاشان مظفر سپر ؤائزر کینٹ بورڈ نے بتایا کہ۔۔۔

 تھانہ کینٹ پولیس کو کاشان مظفر سپر ؤائزر کینٹ بورڈ نے بتایا کہ اویس چائے خانہ حیدر روڈ کی چھت سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں