واہ کینٹ اور گردونواح میں پولیس کا سرچ آ پریشن

 واہ کینٹ اور گردونواح  میں پولیس کا سرچ آ پریشن

راولپنڈی(خبرنگار)واہ کینٹ پولیس نے اسلم مارکیٹ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا۔

  اسلم مارکیٹ اور گردونواح میں سرچ آپریشن کیا جس میں مقامی پولیس، لیڈیز پولیس اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حصہ لیا، سرچ آپریشن میں 25 دکانوں اور 47 افراد کے کوائف چیک کیے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں