ایس پی پوٹھوہار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

 ایس پی پوٹھوہار کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

راولپنڈی(خبرنگار)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔

  پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، انہوں نے ہدایت کی کہ مارک کردہ درخواستوں پر قانونی کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں