شکر پڑیاں میں خصوصی درخت لگانے کی تقریب

شکر پڑیاں میں خصوصی درخت لگانے کی تقریب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بین الاقوامی ارتھ ڈے کے سلسلے میں، گرین پاکستان پروگرام آفس نے گارڈن ایونیو شکر پڑیاں کے پروگرام آفس میں۔۔۔

 وزیراعظم پاکستان کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم کی طرف سے ایک خصوصی درخت لگانے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ نیشنل پروگرام کے ڈائریکٹر نے پروگرام کی کامیابی پر روشنی ڈا لی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں