سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنیوالے ملزم گرفتار کرلئے گئے

 سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری  کرنیوالے ملزم گرفتار کرلئے گئے

راولپنڈی(خبر نگار)سول لائنز پولیس نے سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 6 ہزار300 روپے برآمد کرلیے۔

  سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 6 ہزار300 روپے برآمد کرلیے۔ ملزمان میں راحم اور معیز شامل ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں