راولپنڈی:دہرے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی:دہرے قتل کیس میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)دہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا گیا۔ اشتہاری مجرم شاہ رخ نے فائرنگ کرکے اپنی بہن کائنات اور محمد رمضان کو قتل کر دیا تھا۔۔۔

 مجرم کو شک تھا کہ اس کی بہن کے مقتول رمضان کے ساتھ ناجائز مراسم تھے، واقعہ کا مقدمہ مقتول محمد رمضان کے بھائی کی مدعیت میں سال 2016 میں تھانہ ایئر پورٹ میں درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں