گھروں میں چوریاں کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

گھروں میں چوریاں  کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)تھانہ کرپا پولیس نے گھریلو چوری کی وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرکے۔۔۔

 مسروقہ نقدی، طلائی زیورات، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کرلیا، گرفتار ملزمان کی شناخت زاہد، شعبان اور شہزاد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں