واسا راولپنڈی نے پانی کے معیار کی جانچ کیلئے مہم شروع کر دی

  واسا راولپنڈی نے پانی کے معیار کی جانچ کیلئے مہم شروع کر دی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)ڈی جی راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر واسا راولپنڈی نے تمام ذرائع سے حاصل ہونے والے پانی اور۔۔۔

 صارفین کو فراہم کیے جانے والے پانی کے معیار کی جانچ کیلئے ایک جامع مہم شروع کر دی ہے، اس سلسلے میں ڈی جی آر ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں