سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر درخواست کی سماعت 2مئی تک ملتوی

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے دائر درخواست کی سماعت 2مئی تک ملتوی

راولپنڈی(خبرنگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی حاکم خان بکھر نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لئے دائر درخواست کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر 2 مئی تک ملتوی کر دی۔

 گزشتہ روز سماعت کے موقع پر فریقین کے وکلا نے مقدمہ کے اندراج کی درخواست پر دلائل دینا تھے تاہم وکلا کی ہڑتال کے باعث درخواست پر کارروائی نہ ہو سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں