لڑائی جھگڑوں میں ایک شہری قتل، تین زخمی ہوگئے

لڑائی جھگڑوں میں ایک شہری قتل، تین زخمی ہوگئے

راولپنڈی(خبرنگار)لڑائی جھگڑوں میں ایک شہری قتل، تین زخمی ہوگئے، تھانہ چونترہ کی حدود میں اشرف کے بھائی ارشد کو محمد امین نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

سول لائن کی حدود میں بلال اور محسن کو نعمان کوہاٹی اور بلا وغیرہ نے زخمی کر دیا، ایئر پورٹ کی حدود میں محمد طفیل کوذ یشان وغیرہ نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں