راولپنڈی ، 21اسا تذہ کے کنٹریکٹ میں تو سیع

  راولپنڈی ، 21اسا تذہ کے کنٹریکٹ میں تو سیع

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے ضلع راولپنڈی کے 21 اے ایف اوز اور ایس ایس ایز اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع کے احکامات جاری کرد یئے ، سی ای او نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

ڈسٹرک ایجوکیشن اتھارٹی راولپنڈی نے ضلع راولپنڈی کے 21 اے ایف اوز اور ایس ایس ایز اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع کے احکامات جاری کرد یئے ، سی ای او نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں