تین لڑ کیاں اور ایک لڑکا اغوا

تین لڑ کیاں اور ایک لڑکا اغوا

راولپنڈی (خبرنگار) تین لڑکیوں اور ایک لڑکے کو اغوا کر لیا گیا۔تھانہ آر اے بازار کی حدود سے شوکت کے بیٹے عطااللہ شوکت کو اغوا کر لیا گیا۔۔۔

ریس کورس کی حدود سے ندیم کی بیوی (س)کو،مندرہ کی حدود سے توقیر کی بیٹی (ا) کو، رشید کی بیٹی (ح) بی بی کو اغوا کر لیا گیا۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں