صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا میٹرو بس آفس صدر کا دورہ

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا  میٹرو بس آفس صدر کا دورہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ پنجاب احمد جاوید قاضی اور ۔۔۔

ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کے ہمراہ میٹرو بس آفس صدر کا دورہ کیا، انتظامی امور سمیت تمام تر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوںنے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ میٹرو بس میں سفر کرکے میٹرو ٹریک کا معائنہ بھی کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں