ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں بے ضابطگیاں 7اہلکاروں کیخلاف کارروا ئی کی سفارش

 ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی میں بے ضابطگیاں   7اہلکاروں کیخلاف کارروا ئی کی سفارش

راولپنڈی ( خاور نو از راجہ ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی میں جعلی بلز ، جعلی دستخطوں اور بغیر ٹینڈر دیئے سامان کی خریداری۔۔۔

 پٹرول کے جعلی رسیدیں دیکر لاکھوں روپے وصول کر نیکی بے ضابطگیوں پر 7 افسران واہلکاروں کے خلاف پیڈایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کی گئی ہے ، انکوائری آفیسر کو آپریٹوڈیپارٹمنٹ پنجاب کی سیکرٹری مسرت جبین نے رپورٹ سیکرٹری ہیلتھ کو بھجوادی، جن کیخلاف کا رروا ئی کی سفارش کی گئی ا ن میں سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر سلیمان، ڈاکٹر محمد رشید خان، سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ، ڈاکٹر ملک اسد اللہ ، سینئر میڈیکل آفیسر ، عمران محبوب، سابق سینئر کلرک شامل ہیں ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں