اسلام آ باد میں سرچ آ پریشن، 74 مشکوک افراد کی چیکنگ ، 3تھانے منتقل

اسلام آ باد میں سرچ آ پریشن، 74  مشکوک افراد کی چیکنگ ، 3تھانے منتقل

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) اسلام آبادپو لیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا جس کے دوران 7ہوٹلوں، 8گاڑیوں، 17موٹرسائیکلوں اور 74مشکوک افراد کو چیک کیا گیا جبکہ تین مشکوک افراد کو جانچ پڑتال کے لئے تھانوںمیں منتقل کیا گیا ۔

اسلام آبادپو لیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آ پریشن کیا جس کے دوران 7ہوٹلوں، 8گاڑیوں، 17موٹرسائیکلوں اور 74مشکوک افراد کو چیک کیا گیا جبکہ تین مشکوک افراد کو جانچ پڑتال کے لئے تھانوںمیں منتقل کیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں