گھریلو حالات سے تنگ لڑ کی نے پھندا ڈا ل کر موت کو گلے لگا لیا

گھریلو حالات سے تنگ لڑ کی  نے پھندا ڈا ل کر موت کو گلے لگا لیا

اٹک(نمائندہ دنیا )گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کراٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے تجارتی مرکز چیف چوک کے قریب ایک لڑکی نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کراٹک کی تحصیل پنڈی گھیب کے تجارتی مرکز چیف چوک کے قریب ایک لڑکی نے پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں