گورنمنٹ پرائمری سکول بڑوھا بہارہ کہو میں تقریب تقسیم انعامات

گورنمنٹ پرائمری سکول بڑوھا  بہارہ کہو میں تقریب تقسیم انعامات

بہارہ کہو (نما ئندہ دنیا) گورنمنٹ پرائمری سکول بڑوھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ، شرکا نے ہیڈ ماسٹر قاضی رفیع الزمان کی تعلیمی خدمات کو سراہا ۔تقریب میں علاقہ کی اہم شخصیات نے شر کت کی ۔

گورنمنٹ پرائمری سکول بڑوھا میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ، شرکا نے ہیڈ ماسٹر قاضی رفیع الزمان کی تعلیمی خدمات کو سراہا ۔تقریب میں علاقہ کی اہم شخصیات نے شر کت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں