2بائیک لفٹر گرفتار 16موٹرسائیکل برآمد

2بائیک لفٹر گرفتار  16موٹرسائیکل برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے 16مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کر لئے۔

نیو ٹاؤن پولیس نے ملزمان عامر اور نزارت حسین کو گرفتار کر کے دوران تفتیش چوری شدہ 16موٹر سائیکل برآمد کئے ہیں۔ ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا ہے کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں