فارینہ مظہر نٹ شیل گروپ کی چیف پبلک انگیجمنٹ افسرمقرر

 فارینہ مظہر نٹ شیل گروپ کی چیف پبلک انگیجمنٹ افسرمقرر

اسلام آباد(دنیا نیوز)نٹ شیل گروپ نے فارینہ مظہر کو چیف پبلک انگیجمنٹ آفیسر مقرر کردیا۔

فارینہ مظہر نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو، وزارت تجارت، پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیراعظم آفس جیسے اہم اداروں میں مختلف سینئر پوزیشن پر ذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ قومی ورثہ وثقافت ڈویژن اور بورڈ آف انویسٹمنٹ میں وفاقی سیکر ٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں