والدہ پر تشدد کرنیوالا دھرلیا گیا

والدہ پر تشدد کرنیوالا دھرلیا گیا

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)ڈی آئی جی آپر یشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر تھانہ کھنہ پولیس نے والدہ پر تشدد کرنے والے ناخلف بیٹے کو گرفتار کرلیا۔۔۔

 مدعیہ نے بتایا تھا کہ بیٹے محمد شفیع نے مجھ پر تشدد کیا، وہ مجھے جان سے مارنا چاہتا ہے، کھنہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم محمد شفیع کو گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں