دست درازی کے الزام میں سسر کیخلاف مقدمہ درج

دست درازی کے الزام میں  سسر کیخلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(خبر نگار)خاتون کی درخواست پر تھانہ و یمن پولیس نے سسر اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو (ع)بی بی نے بتایا کہ اپنی بیٹی کے ہمراہ گھر میں موجود تھی ،سسر اور 3 نا معلوم افراد گھر کے اندر داخل ہو گئے اور آتے ہی مجھ سے دست درازی شروع کر دی۔اہل محلہ کے اکٹھے ہونے پر چلے گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں