بے نظیر بھٹو ہسپتال آنے والی خاتون رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی

 بے نظیر بھٹو ہسپتال آنے والی خاتون رقم سے ہاتھ دھو بیٹھی

راولپنڈی (خبرنگار) بے نظیر بھٹو ہسپتال میں خواتین کے بیگوں سے نقدی چوری کرنے کا سلسلہ جاری، ایک اور خاتون لٹ گئی۔

تھانہ وارث خان پولیس کو ثمینہ کامران نے بتایا کہ بے نظیر بھٹو ہسپتال میں آئی جہاں کوئی نامعلوم شخص بیگ سے 15ہزار روپے چوری کرکے لے گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں