5منشیات فروش گرفتار، 2 کلو چرس، 20 لٹر شراب برآمد

5منشیات فروش گرفتار، 2 کلو چرس، 20 لٹر شراب برآمد

راولپنڈی(خبرنگار)راولپنڈی پولیس نے 5 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے 2 کلو چرس، 20 لٹر شراب اور اسلحہ و ایمونیشن برآمد کرلیا۔

نصیرآباد پولیس نے کامران سے ڈ یڑھ کلو چرس، ایئر پورٹ پولیس نے شیراز سے 520 گرام چرس، یوسف سے پانچ لٹر شراب، گوجرخان پولیس نے فاروق سے 15 لٹر شراب، ریس کورس پولیس نے بلال سے پستول معہ ایمونیشن برآمد کیا۔ مقدمات درج کرلئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں