کیٹرنگ کی دکان میں آتشزدگی

کیٹرنگ کی دکان میں آتشزدگی

راولپنڈی (خبرنگار) کیٹرنگ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تھانہ پیرودہائی کے علاقے لوہار گلی میں واقع عارف کی کیٹرنگ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سامان کو نقصان پہنچا، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔

کیٹرنگ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تھانہ پیرودہائی کے علاقے لوہار گلی میں واقع عارف کی کیٹرنگ کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے سامان کو نقصان پہنچا، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں