عدم برداشت، دولت و شہرت کی ہوس ہماری پستی کے اسباب، علامہ جہانگیر شاہ

عدم برداشت، دولت و شہرت کی ہوس  ہماری پستی کے اسباب، علامہ جہانگیر شاہ

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) تحریک پیغام مصطفی کے سربراہ علامہ سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت، بے صبری، دولت اور شہرت کی بڑھتی ہوئی ہوس ہماری پستی اور زوال کے اسباب ہیں۔۔

ضرروت اس امر کی ہے کہ قرآن وسنت سے رشتہ مضبوط بناکر اس زوال کاراستہ روکا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں