کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کا تحفظ یقینی بنایا جائے، جمعیت علما اہل حدیث

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کا تحفظ  یقینی بنایا جائے، جمعیت علما اہل حدیث

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانی طلبہ کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔

ان خیالات کا اظہار جمعیت علما اہل حدیث کے چیئرمین قاضی عبدالقدیر خاموش، حاجی عبدالغفار سلفی، علامہ عبدالخالق فریدی ودیگر نے اپنے بیان میں کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں