جاز کیش کا آسان کاروباری ٹرانزیکشنز کیلئے پیمنٹ وایا لنک فیچر متعارف

جاز کیش کا آسان کاروباری ٹرانزیکشنز  کیلئے پیمنٹ وایا لنک فیچر متعارف

اسلام آباد (دنیا رپورٹ)جاز کیش نے آسان ادائیگی کیلئے (پیمنٹ وایا لنک) فیچر متعارف کرا دیا۔

 چیف پروڈکٹس آفیسر عامر آفتاب نے بتایا اس فیچر کا مقصد صارفین کیلئے کاروباری ٹرانزیکشنز آسان بنانا ہے۔ ای میل، ایس ایم ایس سے پرسنلائزڈ لنک کے ذریعے کلائنٹس سے ادائیگی کی درخواست کر سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں