گرین ٹورازم کا جی بی کے شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

گرین ٹورازم کا جی بی کے شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کا فیصلہ

اسلام آباد(دنیا نیوز)گلگت بلتستان میں سیاحت کے حوالے سے نئے دور کا آغاز، ایس آئی ایف سی(سپیشل انویسمنٹ فیسلیٹیشن کونسل)کے زیر اہتمام جی بی میں گرین ٹورازم کمپنی نے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 سرمایہ کاری کے نتیجے میں شعبہ سیاحت  میں ترقی سے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ شہریوں نے اس اقدام کو خوش آئند اور علاقہ میں سیاحت کی ترقی کیلئے بہترین قرار دیا اور کہا اس منصوبے سے علاقے میں معاشی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں