مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کیلئے اعزازیہ کا اعلان

 مارگلہ پہاڑیوں پر آگ بجھانے والے عملے کیلئے اعزازیہ کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات پر مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بجھا نے والے عملے کی پہلی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اعزازیہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے عملے کو اپنے دفتر میں خصوصی مہمان بنایا، وہ عملے کی نشستوں پر گئے، مصافحہ کیا اور شاباش دی۔ انہوں نے کہا آگ بجھانے والے عملے کو اعزازیہ دیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں