پبلک پارکس،فلا ئی اوورز کے نیچے پرندوں کیلئے پا نی کے برتن رکھنے کا اہتمام

  پبلک پارکس،فلا ئی اوورز کے نیچے  پرندوں کیلئے پا نی کے برتن رکھنے کا اہتمام

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار )ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات پر ۔۔۔

شہر کے تمام پبلک پارکس اور فلائی اوورز کے نیچے پرندوں کیلئے پانی کے برتن رکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے ،کیونکہ شدید گرم موسمی حالات اور پانی کی عدم دستیابی سے اکثر پرندے مر جاتے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں