اوپن یونیورسٹی ، مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہو نگے

 اوپن یونیورسٹی ، مڈل ٹیک پروگرام کے  امتحانات 8جون سے شروع ہو نگے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2023 میں پیش کئے گئے۔۔۔

 مڈل ٹیک پروگرام کے امتحانات 8جون سے شروع ہوں گے جو 14جون تک جاری رہیں گے ۔ طلبہ کو بذریعہ موبا ئل فون ایس ایم ایس اطلاع دے دی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں