حضرو ، 13غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

 حضرو ، 13غیر قانونی پٹرول پمپ سیل

حضرو (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر حضرو نے 13 غیر قانونی پٹرول پمپ سیل کر دئیے جبکہ تین بڑے پٹرول پمپوں کو ہزاروں روپے جرمانہ کیا ۔

اسسٹنٹ کمشنر کامران اشرف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ تحصیل حضرو میں قائم پٹرول پمپوں کا دور ہ کیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا عوام اس حوالے سے انتظامیہ کوآگاہ کریں فوری کا رروا ئی کی جا ئیگی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں