ٹریفک پولیس کی طرف سے مسافروں کیلئے پانی کی فراہمی کا اہتمام

 ٹریفک پولیس کی طرف سے مسافروں  کیلئے پانی کی فراہمی کا اہتمام

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ۔۔۔

اسلام آباد میں سخت گرمی میں سفر کرنیوالے شہریوں کے لئے شہر کے مختلف مقامات پر پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہاہے ۔ ایس ایس پی ٹریفک نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دینا اور پولیس اور عوام کے درمیان موجود خلا کو پر کرنا ہے ، شہریوں نے اس اقدام کو بہت سراہا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں