شہزاد ٹاؤن سے 2راہزن گرفتار

شہزاد ٹاؤن سے 2راہزن گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے دو راہزنوںکو گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی برآمد کرلی گئی۔۔۔

گرفتار ملزمان کی شنا خت شہزاد اور مرسلین کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں