نشہ اب نہیں مہم کے تحت 7منشیات فروش گرفتار

نشہ اب نہیں مہم کے تحت  7منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے نشہ اب نہیں مہم کے تحت 7منشیا ت فروشوں کو گرفتار کیا ۔۔۔

تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے آ کا ش مسیح کو گرفتار کرکے 10بو تلیں شراب ، ما ر گلہ پولیس نے اسامہ سے 560گر ام ہیر وئن، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے عادل مسیح سے 42گر ام آ ئس، سہا لہ پولیس نے وسیم اصغر سے 60گر ام آئس، تھا نہ پھلگر اں پولیس نے فردوس سے 230گر ام آ ئس برآمد کی ۔مقدما ت درج کر لئے گئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں