مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

 مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد ( دنیا رپور ٹ ) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح07:00بجے تا شام17:00بجے ،جی ایس او سرکل،ڈھڈیال،چکسواری ٹرانسمیشن لائن،سٹی ۔ II،شہیکہ۔II،خادم آباد،اونہ ٹائون۔ I، اونہ ٹائون۔ II فیڈرز اور گردونواح میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔

 آئیسکو ترجمان کے مطابق آج صبح07:00بجے تا شام17:00بجے ،جی ایس او سرکل،ڈھڈیال،چکسواری ٹرانسمیشن لائن،سٹی ۔ II،شہیکہ۔II،خادم آباد،اونہ ٹائون۔ I، اونہ ٹائون۔ II فیڈرز اور گردونواح میں بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں