تعلیمی اداروں میں ہیروئن بیچنے والی 2لیڈی منشیات فروش گرفتار

 تعلیمی اداروں میں ہیروئن بیچنے والی 2لیڈی منشیات فروش گرفتار

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) واہ کینٹ پولیس نے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی 2 لیڈی منشیات فرو شوں کو گرفتار کرکے 4کلو800 گرام ہیروئن برآمد کر لی ۔

ملزمہ بینش عرف مونا سے 2کلو 360گرام ہیروئن اور انیلہ بی بی سے 2کلو440گرام ہیروئن برآمد ہوئی، منشیات فروشوں نے انکشاف کیا کہ وہ مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتی تھیں۔  

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں