روات سے چروا ہے کو اغوا کر لیا گیا

  روات سے چروا ہے کو اغوا کر لیا گیا

راولپنڈی (خبر نگار) روات سے چرواہے کو اغوا کر لیا گیا،تھانہ روات پولیس کو شفیق نے بتایا کہ بیٹا احسان اللہ مال مویشی لیکر چرانے کیلئے گیا پھر واپس نہیں آ یا ،بیٹے کے موبائل فون نمبر پرکال کی تو بند ملا۔ خدشہ ہے کہ اسے اغوا کر لیا گیا ہے ۔

روات سے چرواہے کو اغوا کر لیا گیا،تھانہ روات پولیس کو شفیق نے بتایا کہ بیٹا احسان اللہ مال مویشی لیکر چرانے کیلئے گیا پھر واپس نہیں آ یا ،بیٹے کے موبائل فون نمبر پرکال کی تو بند ملا۔ خدشہ ہے کہ اسے اغوا کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں