ایک ماہ میں 1546 ملز م گرفتار 16 کروڑ 52 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا، اسلام آ باد پو لیس

 ایک ماہ میں 1546 ملز م گرفتار 16 کروڑ 52 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد کیا، اسلام آ باد پو لیس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس آپریشنز ڈویژن نے گزشتہ ایک ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔

آپریشنز ڈویژن نے کل 1546 ملزمان کو گرفتار کر کے 16 کروڑ 52 لاکھ 59 ہزار روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں