سینئر جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق وزارت تعلیم کے ترجمان مقرر

سینئر جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق  وزارت تعلیم کے ترجمان مقرر

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی جانب سے سینئر جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق کو وزارت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔

وزارت کی ڈپٹی سیکر ٹری عمارہ کو وزارت تعلیم کا ڈپٹی سپوکس پرسن تعینات کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں