پتر یاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا

پتر یاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) منیجر پتریاٹہ چیئر لفٹ معظم نذیر نے کہا ہے کہ سیاحوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پتریاٹہ کیبل کار کو بحال کر دیا گیا ہے، اب سیاحوں کیلئے کیبل کار مکمل طور پر فعال ہے۔

 ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیاحوں کے نام اپنے پیغام میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں