لڑائی جھگڑوں کے دوران 3افراد زخمی

 لڑائی جھگڑوں کے دوران  3افراد زخمی

راولپنڈی (خبر نگار)لڑائی جھگڑوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ،تھانہ بنی کی حدود میں عدیل کو سمیر،توقیر،سالک وغیرہ نے چھریوں کے وار کر کے زخمی کر دیا۔۔۔

نیو ٹاؤن پولیس کو شراب دین نے بتایا کہ لقمان نے ٹوکے کا وار کر کے زخمی کر دیا، مندرہ کی حدود میں بلال کو عثمان نے زخمی کر دیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں