سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزم گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

 سٹریٹ کرائم میں ملوث 3 ملزم گرفتار، رقم اور اسلحہ برآمد

راولپنڈی( خبر نگار )سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرکے چھینا گیا قیمتی موبائل فون۔۔۔

 رقم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔ بنی پولیس کی طرف سے گرفتار کئے گئے ملزمان فیصل،حارث اور عصمت نے متعدد وارداتوں کے انکشاف کیا ہے ، ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں