دس لاکھ روپے کا چیک ڈس آ نر

 دس لاکھ روپے کا چیک ڈس آ نر

راولپنڈی (خبر نگار) چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج ۔ تھانہ وارث خان پولیس کوشہزاد غفور نے بتایا کہ اورنگزیب نے دس لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج ۔ تھانہ وارث خان پولیس کوشہزاد غفور نے بتایا کہ اورنگزیب نے دس لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں